Talaq rokney ka wazifa - Talaq rokny ka amal **طلاق روکنا**

**طلاق روکنا**
میری وہ بہین جو کسی غلط فہمی کی بنا پر میکے بیٹھی ھیں یا جو کسی کی شطیانی کی وجہ سے میاں بیوی میں لڑائ جھگڑا ھوتا ھو یا شوہر غیر عورت کے چکر میں ھو۔خرچہ توجہ نہ دیتا ھو ۔یا اولاد۔ ماں باپ بہن بھائیوں میں لڑائ فساد ھوتا ھو ان کے لیے خاص عمل ھے انشاءاللہ اگر بات طلاق تک جا پہنچی ھو یا اک دو طلاق بھی ھو چکی ھو تب بھی اس عمل۔کی برکت سے رک جاے گی بلکہ صلح بھی ھو جاے گی ۔یہ میرا دعوی ھے ۔
عمل ۔کسی بھی نماز کے بعد دورکعت حضرت آدم وحوا علیہ اسلام اور محمد ومحب محمد ﷺ کو بخش کر ۔جو حلال رشتہ ناراض ھے سامنے تصویر یا تصور میں ایک ہزار ایک بار ۔ ۔ صلی اللہ علیک یارسول اللہ پڑھیں ۔آخر میں دم کریں عطر دم کرین چینی دم کریں جیسے عمل درمیان میں پنچے گا .تو پیغام آنا شروع ہوں گے
جب وہ آئے ۔وہی عطر خود لگا کر سامنے جایہں چینی چاے میں ڈال کر جھوٹا کر کے دیں انشاءاللہ ساری ذندگی دوبارہ طلاق کا لفظ منہ سے نہیں نکالے گا ۔اگر بیٹا ھے تو فرمابردار ھو جاے گا عمل کی مدت ایک ہفتہ ھے ۔جس دن آ جاے معافی مانگے ۔صلح کر لیں مگر عمل پورا کریں ۔عمل پھتر پر لکیر ھے ۔جو عمل کرے اس پر واجب ھے وہ کام ھونے پر شکریہ ادا کریں ۔
براہ مہربانی نوٹ فرمالیں جس پہ جادو ٹونہ سفلی بندش یا اثرات ہوں ان پہ یہ عمل کام نہ دیگا

https://mobile.facebook.com/profile.php?id=100010798591720&fref=nf&refid=18&__tn__=C-R

یہ عمل صرف جائز ضرورت کے لیے کریں

Comments