**محبت اور تسخیر کا بے پناہ زوداثر عمل**

**محبت اور تسخیر کا بے پناہ زوداثر عمل**
یہ آسان سا لیکن بہت طاقتور عمل ہے ایک دن میں بهی محبوب کو حاضر کر دیتا ہے-
اور محبوب محبت میں پاگل ہو جاتا ہے بس ہر وقت آپکا ہی نام لیتا ہے اپکے پیچهے پیچهے پهرتا ہے جس جس کو بتا بہت سے لوگوں نے کہا کے پیر صاحب کیا بتا دیا ہے محبوب نے تو جان عذاب کر دی انسان کسی حال میں بهی خوش نہیں بہر حال عمل بہت طاقتور ہے جائز جگہوں کا خیال رکهیں-
عمل رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر بٹه جائیں
سورہ یوسف کی آیت نمبر 30 میں یہ آیت میں یہ لفظ مل جائیں گے-
11 مرتبہ درود شریف
11 مرتبہ یہ ایت قد شغفها حبا
ایک سانس میں 11 مرتبہ پڑهنا ہےلمبی سانس لیں 11 مرتبہ پڑهیں سانس باہر نکال لیں پهر لمبی سانس لیں اور 11 مربہ پڑهیں پهر تیسری سانس میں بهی 11 مرتبہ اسی طرح 11 سانسوں میں گیارہ گیارہ مرتبہ پڑهنا ہے محبوب کا تصور دیهان میں رکهیں-
آخر میں پهر درود شریف 11 مرتبہ پڑهیں-
روزانہ وقت اور جگہ ایک رکهیں
سب کو عام اجازت ہے
خصوصی اجازت کے لیے ان بکس میں نام والدہ کے نام کے ساته رابط کریں

https://web.facebook.com/sayedmuzzamilshah.bhukhari 
 

Comments

Post a Comment