ایک ایسا مختصر عمل جو ناممکن کام کو ممکن بنادینے میں زیادہ دیر نہیں
لگاتا مثلا پرموشن کا ہوجانا اپنا گھر مل جانا بیماری کا ٹھیک ہوجانا نوکری
کا مل جانا رشتہ ہوجانا دشمن کو سزامل جانا مقدمہ میں فتح یاب ہوجانا
دوسرے سے اپنا حق وصول ہوجانا اولاد کاہوناوغیرہ عمل یہ ہے کہ سورہ بقرہ
ایت نمبر117۔۔۔۔ بدیع السموات والارض اذا قضی امرا فانما یقول لہ کن فیکون
۔۔۔روزانہ صبح شام100مرتبہ پڑھیں اول اخر درود شریف 11مرتبہ 41دن تک اجازت
عام ہے
Comments
Post a Comment